February 3, 2023

Attack on Imran Khan was planted by PTI itself 

Attack on Imran Khan was planted by PTI itself

تمام شواہد بتاتے ہیں کہ پی ٹی آئی ورکر معظم کی موت عمران خان کے گارڈ کے فائر سے ہوئی، یہ سارا وقوعہ پی ٹی آئی نے خود کرایا تاکہ لانگ مارچ کو بوسٹ کیا جاسکے، عمران خان کے سارے زخم جعلی ہیں، یہ دونمبری کے ماہر ہیں۔ فورنزک رپورٹ نے سارا پول کھول دیا ہے۔ ملزم نوید کے وکیل کی پریس کانفرنس